Punishment of Lies/جھوٹ کی سزا شیر آیا شیر آیا
ایک نوجوان گڈریا دریا کے کنارے اپنی بھینسیں چرایا کرتا تھا ۔اسے عادت تھی کہ کبھی کبھی شرارت میں چلانے لگتا :“شیر آیا شیر آیا! دوڑ کر میری مدد کو پہنچو ۔”اس کے ارد گرد کھیتوں میں کام کرنے والے دوسرے لوگ جب اس کی آواز سنتے تو اپنی لاٹھیاں اور کلہاڑیاں لے کر اس […]
Punishment of Lies/جھوٹ کی سزا شیر آیا شیر آیا Read More »