غزل: فقیرانہ آئے صدا کر چلے
غزل میر تقی میر شعر #1: فقیرانہ آئے صدا کر چلے میاں! خوش رہو ہم دعا کر چلے تشریح : میر تقی میر کو خدائے سخن کہا جاتا ہے ۔انہوں نے بہت سی اصناف میں طبع آزمائی کی مگر ان کی شناخت اردو غزل اور اردو غزل کی شناخت ان سے ہے ۔انہوں نے غزل میں […]
غزل: فقیرانہ آئے صدا کر چلے Read More »