آمد صبح/ Amad e Subha (Meer Anees/میر انیسؔ) Tshreeh
Download free Pdf below
آمد صبح/ Amad e Subha (Meer Anees/میر انیسؔ) Tshreeh Read More »
ہے آپ کے ہونٹوں پہ جو مسکان وغیرہقربان گئے اس پہ دل و جان وغیرہ بلی تو یوں ہی مفت میں بدنام ہوئی ہےتھیلے میں تو کچھ اور تھا سامان وغیرہ بے حرص و غرض قرض ادا کیجیے اپناجس طرح پولس کرتی ہے چالان وغیرہ اب ہوش نہیں کوئی کہ بادام کہاں ہےاب اپنی ہتھیلی پہ ہیں دندان وغیرہ
ہے مشق سخن جاری چکی کی مشقت بھیاک طرفہ تماشا ہے حسرتؔ کی طبیعت بھی جو چاہو سزا دے لو تم اور بھی کھل کھیلوپر ہم سے قسم لے لو کی ہو جو شکایت بھی دشوار ہے رندوں پر انکار کرم یکسراے ساقئ جاں پرور کچھ لطف و عنایت بھی دل بسکہ ہے دیوانہ اس
ہے مشق سخن جاری/ Hai Mushq e Sukhan Jari(حسرت موہانی/غزل)Tashreeh Read More »
Download the full pdf Below for free
رسول مصطفیٰﷺ کہیے/Rasool e Mustafa (SAW) Kahiye(ماہر القادری/نعت) Read More »
بازیچۂ اطفال ہے دنیا مرے آگےہوتا ہے شب و روز تماشا مرے آگے اک کھیل ہے اورنگ سلیماں مرے نزدیکاک بات ہے اعجاز مسیحا مرے آگے جز نام نہیں صورت عالم مجھے منظورجز وہم نہیں ہستیٔ اشیا مرے آگے ہوتا ہے نہاں گرد میں صحرا مرے ہوتےگھستا ہے جبیں خاک پہ دریا مرے آگے مت
غزل ناصر کاظمی شعر #1: غم ہے یا خوشی ہے تو میری زندگی ہے تو تشریح: زیر تشریح شعر میں شاعر راہ عشق کی کٹھنائیاں بیان کرتے ہوئے کہتا ہے کہ عشق کے راستے پر چلنا کوئی آسان کام نہیں ہے ۔کیونکہ اس راستے پر چلتے ہوئے قدم قدم پر انسان کو مشکلات اور دشواریوں
کرکٹ اور مشاعرہ دلاور فگار شعر #1: مشاعرہ کا بھی تفریح ایم ہوتا ہے مشاعرہ میں بھی کرکٹ کا گیم ہوتا ہے تشریح : مزاحیہ شاعری کی دنیا میں جسے ‘شہنشاہ ظرافت’ اور ‘اکبر ثانی’ کے طور پر پہچانا جاتا ہے، اس کو دلاور فگار کہتے ہیں۔ اردو کی مزاحیہ شاعری کے ہر دور کے وہ