غزل ناصر کاظمی
غزل ناصر کاظمی شعر #1: غم ہے یا خوشی ہے تو میری زندگی ہے تو تشریح: زیر تشریح شعر میں شاعر راہ عشق کی کٹھنائیاں بیان کرتے ہوئے کہتا ہے کہ عشق کے راستے پر چلنا کوئی آسان کام نہیں ہے ۔کیونکہ اس راستے پر چلتے ہوئے قدم قدم پر انسان کو مشکلات اور دشواریوں […]