اردو ادب کی دنیا میں خوش آمدید
1.7k+
You tube Subs
150+
Syllabus Stories
100k+
Youtube Views
السلام علیکم
ایک طویل عرصے سے مشاہدے میں آتا ہے کہ انٹر نیٹ پر زبان اردو سے متعلق اہم اور مستند مواد موجود نہیں یا نہ ہونے کے برابر ہے ۔لہذا اردو زبان سے ایک قلبی تعلق ہونے کی وجہ سے یہ ویب سائٹ تخلیق کی جا رہی ہے ۔ اس ویب سائٹ پر اردو زبان سے متعلق ہر ایک مستند تحریرکو جگہ دی جائے گی، خواہ وہ قدیم یا جدید نثری اور شعری مواد ہو یا طلبہ و اساتذہ کومدد فراہم کرنے والا تدریسی مواد ۔امید ہے کہ یہ ادنی سی کاوش اردو زبان کی ترویج و اشاعت میں اپنا مقدور بھر کردار ضرور ادا کرے گی ۔
فی امان اللہ

علم حاصل کرو چاہےاسکے لیے تمہیں چین بھی جانا پڑے۔
حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم
حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم