علم بیان کی اصطلاحات Leave a Comment / MCQ's / By kashmalashah03@gmail.com علم بیان کی اصطلاحات 1 / 6 کل کہ کر جزو مراد لینا یا جزو کہ کر کل مراد لینا، قواعد کی رو سے اسے کیا کہیں گے ؟ تشبیہ استعارہ مجاز مرسل کنایہ 2 / 6 کنایہ کے لغوی معنی کیا ہیں ؟ کنایہ میں بات کرنا غلط بات کرنا اشاروں میں بات کرنا واضح بات کرنا 3 / 6 "بچہ شیر کی طرح بہادر ہے" قواعد کی رو سے یہ کس کی مثال ہے ؟ کنایہ مجاز مرسل استعارہ تشبیہ 4 / 6 تشبیہ میں مشبہ اور مشبہ بہ کیا کہلاتے ہیں ؟ واوین تشبیہ طرفین تشبیہ وسطین تشبیہ قوسین تشبیہ 5 / 6 مندرجہ ذیل میں سے کس کے لغوی معنی "ادھار لینا" کے ہیں؟ مجاز مرسل کنایہ استعارہ تشبیہ 6 / 6 تشبیہ کے کتنے ارکان ہوتے ہیں ؟ سات چھ پانچ چار Your score isThe average score is 0% 0% Restart quiz