جملے کے اجزائے ترکیبی Leave a Comment / MCQ's / By kashmalashah03@gmail.com جملے کے اجزائے ترکیبی Take This Exam and Test Your General Knowledge 1 / 4 جملہ فعلیہ کے مسند کو کیا کہتے ہیں؟ مفعول فعل فاعل مبتدا 2 / 4 جملہ اسمیہ میں مسند الیہ کو کیا کہتے ہیں؟ خبر مبتدا فعل ناقص فاعل 3 / 4 ایسا جملہ جس میں مسند اور مسند الیہ دونوں اسم ہوں کیا کہلاتا ہے ؟ جملہ استفہامیہ جملہ معترضہ جملہ فعلیہ جملہ اسمیہ 4 / 4 اردو میں ہر جملے کے کتنے حصے ہوتے ہیں؟ چار تین دو ایک Your score isThe average score is 35% 0% Restart quiz